Skip to product information
1 of 1

MM Traders Okara

DUSK MALAYSIA SKIN POLISH 4 PCS 120ML

DUSK MALAYSIA SKIN POLISH 4 PCS 120ML

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,600.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out
Quantity
  1. یہ 4 پیسز کی سکن پالش ہے جس میں آکسیجن کریم ، گلو پائڈر ، شائننگ جیل ، سوتھنگ کریم

  2. ڈسک ملائیشیا کی ڈائمنڈ سکن پالش بہترین رزلٹ اور ڈرماٹالوجیکلی اپرووڈ ہے ۔

  3. اس سکن پالش سے نہ آپ کے چہرے پر جلن ہو گی اور نہ ہی سرخ ہو گی 

  4. اس سکن پالش کے استعمال سے آپ کو فوری رزلٹ ملے گا اور آپ کی سکن رپئیر بھی ہو گی ۔

  5. اس سکن پالش کا فارمولا ہر طرح کی سکن کے لئیے فائدہ مند ہے 

  6. اس سکن پالش کو آپ ہر سکن پے استعمال کر سکتے ہیں خواہ چہرے پر دانے ،داغ دھبے ، چھائیاں ، اور جھریاں ہی کیوں نہ ہوں اس کا استعمال ان تمام مسائل کے لیئے مفید ہے ۔

 

:طریقہ استعمال 

ایک حصہ پاوڈر اور دو حصے والیم کو مکس کر لیں اور 15 منٹ کے لئیے چہرے پر لگا دیں

اور 15 منٹ بعد صاف کرکے آدھا چمچ سوتھنگ کریم اور آدھا چمچ شائننگ جیل مکس کر کے 2 منت مساج کریں اور پائیں چمکدار اور خوبصورت سکن 15 منٹوں میں ۔

نوٹ : حساس سکن کے لئیے پاوڈر اور والیم والے مکسچر میں سوتھنگ اور شائننگ جیل کو اکٹھا مکس کر کے لگائیں

View full details